Manzar Ansari

Add To collaction

بھولا دیا

بھولا دیا ۔۔۔۔



بھولا دیا اس نے سب کچھ کسی کو نہ کچھ یاد رہا۔۔۔۔

رہا تو صرف ۔

میری ماں کو ہی میرا بچپن یاد رہا ۔۔۔

غور سے سنتی ہوں میں اپنی کہانی اپنی ماں کی زبانی ۔۔

بچپن کا ہے ایک قصہ خاص رہا ۔

بھلا دیا سب نے سب کچھ کسی کو نہ کچھ یاد رہا۔۔۔

رہا تو صرف میری ماں کو ہی میرا بچپن یاد رہا۔۔۔



Muntaha siraj✍️✍️

   4
0 Comments